القُریش پبلی کیشنز نے کتابوں کی اشاعت کا آغاز پچھلی کئی دہائیوں سے شروع کیا ہے۔ الحمدللہ اب تک ادارہ تقریباً تمام موضوعات پر لاتعداد کتابیں شائع کر چکا ہے۔ ادارے کی اولیں ترجیع قارئین کی پسندیدگی سے منسلک ہے۔ ادارے نے نئے لکھنے والے مصنفین کی حوصلہ افزائی بھی کی ہے۔ یہی بنیادی وجہ ہے کہ معروف مصنفین کے علاوہ نئے لکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد بھی اس ادارے سے منسلک ہے۔ خاص طور پر نئی نسل تحریر و اشاعت میں بھرپور معاونت کر رہی ہے۔ ادارے سے شائع ہونے والے موضوعات میں تاریخی ، سسپنس ، ایڈ ونچرس اور رومانوی معاشرتی ناول ہیں۔ قارئین سے التماس ہے کہ ادارے کو اپنی مفید اور قیمتی آرا سے نوازتے رہیں ۔ اس سلسلے میں+92-423-7668958, 7652546 پر رابطہ کر سکتے ہیں e-mail : info@alquraish.com ویب سائٹ وزٹ کرنے کا شکریہ۔ |